پاکستان - 08 اپریل 2026
جنگ بندی پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے، مائیکل کوگلیمین
دنیا - 08 اپریل 2026
امریکی ماہر برائے جنوبی ایشیا مائیکل کوگلیمین نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے جس نے ناقدین کو بھی حیران کر دیا۔
کراچی اسٹاک میں بھی تیزی کا رجحان ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ان شکوک و شبہات کو غلط ثابت کیا جو اس کی پیچیدہ اور اعلیٰ سطح کی صورتحال کو سنبھالنے کی صلاحیت پر اٹھائے جا رہے تھے۔
ان کے مطابق یہ پیشرفت پاکستان کی مؤثر سفارتکاری کا واضح ثبوت ہے۔
مائیکل کوگلیمین کا کہنا تھا کہ اس سفارتی کوشش کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس سے ایران میں ممکنہ بڑے پیمانے پر تباہی کو ٹالنے میں مدد ملی
دیکھیں

