پاکستان - 09 اپریل 2026
نوبیل انعام کا اصل حق دار پاکستان ہے، سابق اطالوی وزیراعظم
تازہ ترین - 09 اپریل 2026
اٹلی کے سابق وزیر اعظم اور یورپی کمشنر پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں نوبیل انعام کا اصل حق دار شاید پاکستان ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
عالمی سطح پر دیگر ممالک نے بھی امریکا ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے، جن میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، قطر اور اردن شامل ہیں۔
دیکھیں

