World

ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
۱ منٹ پہلے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے دورے کے دوران امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کیں۔

 

وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جن میں اہم فیصلے کیے گئے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں