Pakistan

لودھراں: گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور جاں بحق

لودھراں: گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور جاں بحق
۳ دن پہلے

لودھراں کے علاقے جلالپور موڑ پر گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور جاں بحق ہو گئے ۔

 

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دونوں افراد حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر لائن میں اترے تھے، جس کے باعث یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

 

انہوں نے بتایا کہ حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر میں اترنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ واسا کے ایم ڈی، سائٹ انچارج اور سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں