Breaking News
خامنہ ای کی آخری رسومات 4 جولائی سے شروع ہوں گی
خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات تہران میں 4 جولائی سے شروع ہوں گی جبکہ ان کی تدفین 9 جولائی کو شمال مشرقی شہر مشہد میں کی جائے گی۔
رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہیدہوئے تھے۔ وہ تین دہائیوں تک ایران کے رہبر اعلیٰ رہے اور ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ان کے جانشین بنے۔