World

امریکا میں لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

امریکا میں لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
۶ گھنٹے پہلے

امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔

 

حکام کے مطابق پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی۔

 

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں