Sports

فٹبال ورلڈ کپ: ایک میچ میں سب سے زیادہ گول روکنے کا ریکارڈ برابر

فٹبال ورلڈ کپ: ایک میچ میں سب سے زیادہ گول روکنے کا ریکارڈ برابر
۴ گھنٹے پہلے

فٹبال ورلڈ کپ میں ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان ہونے والے میچ میں ایک میچ میں سب سے زیادہ گول روکنے کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔

 

میچ میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد حملے ناکام بنا دیے۔

 

میچ مقررہ وقت کے اختتام پر ڈرا ہو گیا۔

 

کوراساؤ کی ٹیم نے پہلی بار ورلڈ کپ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا۔

 

ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے دونوں ٹیموں کو اپنے آخری گروپ میچز جیتنا ہوں گے۔

 

ایکواڈور اپنا آخری میچ جرمنی کے خلاف کھیلے گا جبکہ کوراساؤ کا مقابلہ آئیوری کوسٹ سے ہوگا۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں