Breaking News
وفاقی کابینہ نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاسکو کے ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی بھی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسکو ملازمین کے لیے 4 ارب 18 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے، پاسکو کے ریگولر ملازمین کی تعداد تقریباً 1100 ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ گندم کے ذخائر بھی نیلام کیے جائیں گے۔