Sports

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کادی ہنڈرڈ میں معاہدہ

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کادی ہنڈرڈ میں معاہدہ
۲۳ منٹ پہلے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلینڈ کی معروف فرنچائز کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ میں معاہدہ کر لیا ہے۔

 

محمد عامر ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کریں گے، جہاں انہیں ڈیوڈ پین کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

 

برطانوی پاسپورٹ حاصل کرنے کے بعد محمد عامر کو انگلش ڈومیسٹک کرکٹ میں مقامی کھلاڑی کا درجہ مل گیا ہے۔ اب وہ اوورسیز پلیئر کے بجائے مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیل سکیں گے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں