Business
جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ
حکومت نے طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
اس اضافے کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔