World

روس کے ماسکو ریجن پر یوکرینی ڈرون حملے،3 افراد ہلاک،5 زخمی

روس کے ماسکو ریجن پر یوکرینی ڈرون حملے،3 افراد ہلاک،5 زخمی
۱ دن پہلے

روس کے ماسکو ریجن میں یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

 

ماسکو ریجن کے گورنر آندرے ووروبیوف کے مطابق پیونیرسکی قصبے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔

 

انہوں نے مزید بتایا کہ ماسکو ریجن کے ایک اور علاقے میں ہونے والے الگ ڈرون حملے میں 2 مزید افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں