Sports

لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا

لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا
۱ منٹ پہلے

لاہور قلندرز نے قومی ٹیم کے بیٹر عبداللہ شفیق کو اپنے سکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے تاکہ وہ قومی ٹیسٹ ٹیم کو جوائن کر سکیں۔ 

 

عبداللہ شفیق اب ٹرینیڈاڈ میں پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہوں گے۔

 

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں انجری کا شکار عبداللہ فضل کی جگہ قومی ٹیسٹ سکواڈ میں طلب کیا تھا۔

 

 قومی ٹیم میں شمولیت کے بعد لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو باضابطہ طور پر اپنے سکواڈ سے ریلیز کر دیا۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں