Breaking News
مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک
راولپنڈی کے مال روڈ پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع خیبر کا رہائشی تھا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حسین پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا۔
ہلاک شخص کے قبضے سے پارٹی پرچم، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔