Pakistan

کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس کی 2 روز بعد سروس بحال

کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس کی 2 روز بعد سروس بحال
۵ گھنٹے پہلے

کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کی ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔

 

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگئی جبکہ پشاور سے آنے والی ٹرین بھی شیڈول کے مطابق کوئٹہ پہنچے گی۔

 

ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث 14 اور 15 اگست کو معطل کی گئی تھی۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں