Business

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
۱ منٹ پہلے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کم ہو گئیں۔

 

برینٹ کروڈ کے فیوچرز کی قیمت 1.22 ڈالر یا 1.29 فیصد کم ہو کر 93.17 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 1.20 ڈالر یا 1.38 فیصد کمی کے بعد 85.86 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

 

دونوں بینچ مارک گزشتہ ہفتے مسلسل دوسری ہفتہ وار تیزی کے ساتھ بند ہوئے تھے اور ان کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں