Business

امریکا،ایران کے حملے،عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافہ

امریکا،ایران کے حملے،عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافہ
۱ دن پہلے

ایرانی جزیرے پر امریکا کے حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

 

برینٹ خام تیل کی قیمت 1.08 ڈالر یا 1.23 فیصد اضافے کے بعد 89.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

 

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 92 سینٹ یا 1.10 فیصد اضافے کے بعد 84.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں