World

جنوبی افریقا کے بار میں فائرنگ، 17 افراد ہلاک

جنوبی افریقا کے بار میں فائرنگ، 17 افراد ہلاک
۷ گھنٹے پہلے

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں بار کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بار میں موجود لوگوں پر رائفلوں اور پستول سے فائرنگ کی۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے مسلح افراد کی تلاش جاری ہے، جبکہ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں