Business

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
۹ گھنٹے پہلے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

 

اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا، جبکہ برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

 

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں