Breaking News
سپیس ایکس کے سٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ
ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس نے اہم کامیابی حاصل کرلی، اس کا خلائی جہاز سٹار شپ پہلی بار کامیابی سے خلا سے زمین پر واپس پہنچ گیا۔
سٹار شپ 22 گھنٹے سے زائد خلا میں رہنے اور زمین کے 14 چکر مکمل کرنے کے بعد امریکی ریاست ٹیکساس میں لانچنگ ٹاور پر واپس پہنچا۔
اس تاریخی منظر کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔