World
انڈونیشیا: ٹافیوں کی فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد ہلاک، 39 لاپتہ
انڈونیشیا میں کینڈی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 39 فیکٹری ملازمین لاپتہ ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد فیکٹری میں کام کرنے والے 39 افراد کا سراغ نہیں مل سکا۔
فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، جبکہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔