Pakistan
پولیس سروس کے 2 افسران کے تبادلے، خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد
سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 17 کے دو افسران کے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے۔
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 17 کے افسر محمد سعد بن عبید اور نازش شہزادی کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد کردی گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں پولیس افسران اس سے قبل فیڈرل کانسٹیبلری میں تعینات تھے۔