تین کیسز، تین شہر | ایشال فاطمہ، امیمہ فاروق اور کوئٹہ ایسڈ حملہ | پاکستان کو ہلا دینے والے واقعات
لفظ ایکسپلینز!
ایشال فاطمہ کا کیس سنگین سوالات کو جنم دے رہا ہے، جو لاپتا ہونے کے بعد تشویشناک حالت میں ملی تھیں اور بعد ازاں انتقال کر گئیں، جبکہ اس معاملے میں متعدد مشتبہ افراد سے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسرا کیس امیمہ فاروق کا ہے، جو ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ کے ایک واقعے کے دوران جان کی بازی ہار گئیں۔ اس افسوسناک سانحے کے تمام پہلوؤں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات بدستور جاری ہیں۔ تیسرا کیس کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہم نور ناصر پر مبینہ تیزاب حملے سے متعلق ہے، جس نے عوامی سطح پر شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
0 تبصرے