7 قوانین جو ہر پاکستانی عورت کو معلوم ہونے چاہئیں | خواتین لازمی دیکھیں

لفظ ایکسپلینز!
۱ دن پہلے
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان میں خواتین کو قانونی تحفظ حاصل نہیں، لیکن کیا حقیقت بھی یہی ہے؟ اس اہم گفتگو میں ہم پاکستان کے ایسے 7 اہم قوانین کا جائزہ لیتے ہیں جو خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے موجود ہیں۔ ان میں ایف آئی آر کے اندراج کا حق، گرفتاری کے دوران قانونی تحفظ، وراثت کے حقوق، گھریلو تشدد سے بچاؤ اور دیگر اہم قانونی سہولیات شامل ہیں۔

0 تبصرے

خصوصی شوز