حافظ آباد ڈی پی او انکوائری کے بعد عہدے سے ہٹا دیے گئے | دفتر کے واش روم کا تنازع سیاسی بحران میں تبدیل

لفظ ایکسپلینز!
۲ دن پہلے

حافظ آباد میں ایک بڑا تنازع اس وقت کھڑا ہو گیا جب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کامران حمید کو انکوائری کے بعد ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایک حکومتی جماعت کے ایم پی اے اور ان کے بیٹے کے درمیان ڈی پی او آفس کے واش روم کے استعمال پر ہونے والی تلخ کلامی سے شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب ڈی پی او آفس میں ایک عوامی اجلاس کے دوران ڈی پی او اور ایم پی اے کے بیٹے کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔

0 تبصرے

خصوصی شوز