میں زندہ ہوں اور قربانی کے لیے تیار ہوں، فتح کا روشن دن قریب ہے”: علی شمخانی کی تصویر اور پیغام منظرعام پر

news-banner

تازہ ترین - 20 جون 2025

علی شمخانی نے اپنے پیغام میں کہا:

“میں زندہ ہوں اور قربانی کے لیے تیار ہوں، فتح کا روشن دن قریب ہے۔”
 

ان کا یہ مختصر مگر طاقتور بیان نہ صرف دشمنوں کے پروپیگنڈے کی تردید ہے بلکہ ایرانی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے لیے ایک حوصلہ افزا پیغام بھی ہے۔

 

یاد رہے کہ 13 جون کو اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر حملوں کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ ان حملوں کے حوالے سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان میں اعلیٰ ایرانی قیادت کو نشانہ بنایا گیا ہے، اور خاص طور پر علی شمخانی کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی تھیں