ٹانک میں بم دھماکہ: علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

news-banner

پاکستان - 20 جون 2025

پولیس کے مطابق، دھماکہ چنگچی رکشے میں نصب دھماکہ خیز مواد کے ذریعے کیا گیا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی تفتیش جاری ہے جبکہ جائے وقوعہ سے ثبوت اکٹھے کیے جا رہے ہیں تاکہ حملہ آوروں کا پتہ لگایا جا سکے۔

 

پولیس کی جانب سے واقعے کی مکمل چھان بین جاری ہے اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔