سعودی شہزادہ فیصل بن خالد انتقال کرگئے

دنیا - 23 جون 2025
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادہ فیصل کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی۔
شاہی دیوان نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔