روس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سینٹ پیٹرزبرگ میں بحریہ کی سالانہ پریڈ منسوخ کر دی

news-banner

دنیا - 03 جولائی 2025

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، روس نے سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر بحریہ کے دن کے موقع پر سینٹ پیٹرزبرگ میں ہر سال جولائی کے آخری اتوار کو منعقد ہونے والی روایتی پریڈ کو منسوخ کر دیا ہے۔

 

دوسری جانب، یوکرین کے کرسکے علاقے میں حالیہ حملے میں روسی بحریہ کے نائب سربراہ میجر جنرل میخائل گڈکوف ہلاک ہو گئے ہیں۔