وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام، 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان

news-banner

پاکستان - 03 جولائی 2025

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا۔

 

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ان تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری دفاتر پر ہو گا، چاہے وہ ہفتے میں پانچ دن کام کرتے ہوں یا چھ دن۔