کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

news-banner

پاکستان - 30 جون 2025

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں 24  گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان بھی ہے۔

 

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

 

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا