ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں مبینہ مقابلے میں 2 اشتہاری ہلاک

news-banner

پاکستان - 30 جون 2025

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے مئی 2023ء میں 5 اساتذہ سمیت 7 افراد کو اسکول کے اندر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔

 

 ملزمان کی سروں کی قمیت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔