پاکستان - 10 مارچ 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
کاروبار - 04 دسمبر 2025
کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 191 ڈالر رہ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑا، جہاں فی تولہ سونا 1 ہزار 700 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 41 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 457 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 482 روپے ہو گئی۔
دیکھیں

