پاکستان - 10 مارچ 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 900 سے اوپر پہنچ گیا
کاروبار - 05 دسمبر 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جمعے کے روز بھی برقرار رہا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ نے آغاز سے ہی بہترین کارکردگی دکھائی، اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 1500 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس بڑھ کر 1,67,923 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 138 پوائنٹس اضافے کے بعد 1,66,283 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
موجودہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مارکیٹ میں مثبت جذبات کی عکاس ہے۔
دیکھیں

