تازہ ترین - 06 مارچ 2026
شہباز شریف کی ارمغان سبحانی کی رہائشگاہ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
پاکستان - 30 جنوری 2026
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کے گھر پہنچے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
انہوں نے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔
اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔
دیکھیں

