تازہ ترین - 10 فروری 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں
کاروبار - 10 فروری 2026
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,500 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 5,26,262 روپے تک پہنچ گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1,286 روپے بڑھ کر 4,51,184 روپے ہو گئی۔
عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 15 ڈالر بڑھ کر 5,035 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
دیکھیں

