کاروبار - 21 فروری 2026
’گاڈ فادر‘ کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ - 17 فروری 2026
معروف اداکار Robert Duvall جو گاڈ فادر میں مافیا وکیل کا کردار ادا کرنے کے لیے جانے جاتے تھے، 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، ڈیوول نے گاڈ فادر اور اپوکالیپس ناؤ جیسی مشہور فلموں میں اپنے شاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی۔
ان کی اہلیہ Luciana Duvall نے گزشتہ روز ان کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے اپنے شوہر، اچھے دوست اور اپنے دور کے عظیم اداکاروں میں سے ایک کو الوداع کہا۔
رابرٹ ڈیوول کا انتقال گھر میں ہوا۔
دیکھیں

