تازہ ترین - 06 مارچ 2026
ایشیاء کپ: ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کا قومی ترانے کے دوران مسلح افواج کو سیلیوٹ
کھیل - 06 مارچ 2026
ایشیا کپ کے ایک میچ سے قبل ایرانی خواتین فٹبال ٹیم نے اپنی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے قومی ترانہ بجائے جانے کے دوران ایرانی کھلاڑیوں نے اپنی افواج کو سیلیوٹ کیا۔
قومی ترانہ ختم ہونے پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے زور دار تالیاں بجا کر ایرانی ٹیم کے جذبے اور یکجہتی کو سراہا اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
دیکھیں

