فیصلہ کن ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت، نسیم شاہ کی واپسی

news-banner

کھیل - 12 اگست 2025

ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

سیریز اس وقت 1-1 سے برابر ہے۔ پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا جبکہ دوسرا میچ میزبان ویسٹ انڈیز کے نام رہا تھا۔