کاروبار - 21 نومبر 2025
پی ایس ایل کی نئی ٹیموں پر قیاس آرائیاں بے بنیاد، حتمی فیصلہ سرمایہ کار کریں گے: پی سی بی
کھیل - 21 نومبر 2025
پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کے حوالے سے مختلف شہروں کے نام گردش کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی شہر کا انتخاب ابھی تک نہیں ہوا۔
پی سی بی کے مطابق نئی فرنچائزز کے شہروں کا فیصلہ مکمل طور پر کامیاب بولی دینے والوں کے ہاتھ میں ہوگا۔
بورڈ نے صرف چھ شہروں کی فہرست تجویز کی ہے جن میں فیصل آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد اور گلگت شامل ہیں، تاہم حتمی فیصلہ سرمایہ کار خود کریں گے۔
پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ نئی ٹیموں کے لیے بین الاقوامی سطح پر درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں اور دلچسپی رکھنے والے گروپس کو 15 دسمبر تک ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
دیکھیں

