بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی

news-banner

پاکستان - 21 نومبر 2025

بنوں کے ہوید علاقے میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشت گردوں کے حملے میں سات افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔


پولیس کے مطابق حملہ رات کے وقت کیا گیا اور فائرنگ میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک شدگان اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔


پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملے کے محرکات معلوم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔