انٹرٹینمنٹ - 25 دسمبر 2025
امریکا میں 499 افراد نے چکن ونگ مقابلے میں گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
تازہ ترین - 25 دسمبر 2025
امریکا میں 499 افراد نے چکن ونگ کھانے کے مقابلے میں حصہ لے کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
نیویارک کے شہر بُفالو کے کنونشن سینٹر میں ہونے والی سالانہ تقریب میں 499 افراد نے حصہ لے کر 2018 میں ایمازون ویب سروسز کی طرف سے قائم 397 افراد کے پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا۔
تازہ ترین ریکارڈ کی تصدیق کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز کا ایک اہلکار موقع پر موجود رہا۔
اس ریکارڈ کی کوشش کے دوران جمع کی گئی رقم ہورائزن ہیلتھ سروسز کے ٹین مینٹل ہیلتھ پروگرام کو عطیہ کر دی گئی۔
دیکھیں

