دنیا - 29 جنوری 2026
ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی
دنیا - 29 جنوری 2026
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران اپنی سرزمین کا دفاع ہر قیمت پر کرے گا اور 12 روزہ حالیہ جنگ نے ملک کو مزید مضبوط اور تابناک بنایا ہے۔
عباس عراقچی نے منصفانہ جوہری معاہدے کے ایران کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پُرامن جوہری پروگرام ایران کا حق ہے اور ایران نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔
دیکھیں

