تازہ ترین - 10 فروری 2026
عارف والا: بیکریوں کو خراب انڈے فروخت ہونے سے روک دیا گیا، 19 ہزار انڈے تلف
تازہ ترین - 10 فروری 2026
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عارف والا کے علاقے قبولہ میں 19 ہزار خراب انڈے تلف کر دیے، جو بیکریوں کو فروخت کے لیے روانہ کیے جا رہے تھے۔
فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق انڈوں کے ڈیلر پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
یہ اقدام صارفین کو غیر معیاری اور خراب خوراک سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا گیا۔
دیکھیں

