دنیا - 14 مارچ 2026
مشرقِ وسطیٰ تنازع، تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
کاروبار - 14 مارچ 2026
لندن: مشرقِ وسطیٰ میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے باعث برینٹ کروڈ آئل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی نے خام تیل کی قیمتوں کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے اور عالمی منڈی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 103.29 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 3.71 ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت تقریباً 99 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔
دیکھیں

