کراچی میں بارش کی پیشگوئی پر محکمہ موسمیات کی وضاحت

news-banner

تازہ ترین - 25 مارچ 2026

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔

 

ملک بھر میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے، جس کے پیش نظر الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے ساتھ فلیش فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔