پنجاب بھر میں ریسکیو آپریشن جاری ہے: این ڈی ایم اے

news-banner

سیلابی صورتحال - 29 اگست 2025

این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہیں۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 297 ریسکیو آپریشن کیے گئے، جبکہ صوبے کے مختلف متاثرہ اضلاع سے 75 ہزار 785 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

 

این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں 96 میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ ان کیمپوں میں 30 کے قریب افراد موجود ہیں جبکہ 155 سے زائد متاثرہ شہریوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔