عام بوریت اور ڈپریشن: فرق اور نشانات

news-banner

تازہ ترین - 29 اگست 2025

عام طور پر بور ہونا اور ڈپریشن الگ چیزیں ہیں، مگر بعض اوقات یہ ایک دوسرے سے جُڑ سکتی ہیں

 

عام بوریت:
یہ ایک عارضی کیفیت ہے جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب انسان کے پاس کچھ دلچسپ یا بامقصد کرنے کو نہ ہو۔ یہ تھوڑی دیر بعد بدل سکتی ہے، جیسے ہی کوئی نیا مشغلہ یا محرک ملے۔

 

ڈپریشن والی بوریت:
ڈپریشن میں اکثر لوگ کہتے ہیں کہ کچھ کرنے کا دل نہیں کرتا یا کسی چیز میں مزہ نہیں آتا، جسے Anhedonia کہا جاتا ہے۔ اس میں مستقل طور پر بے مقصدیت اور خالی پن کا احساس رہتا ہے اور یہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال سکتی ہے۔