دنیا - 13 مارچ 2026
لائبہ خان کے شوہر کے پہلے سے شادی شدہ ہونے کی افواہ، سوشل میڈیا پر تبصرے جاری
انٹرٹینمنٹ - 02 فروری 2026
سوشل میڈیا پر اداکارہ لائبہ خان کے شوہر کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔
چند روز قبل لائبہ خان نے اپنے شوہر کے بارے میں تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے شادی سے متعلق قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ دعوے بڑھ گئے ہیں۔
اداکارہ کے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد بعض صارفین کی جانب سے تنقید اور منفی تبصرے بھی سامنے آئے۔
تاہم، لائبہ خان نے اس حوالے سے کسی قسم کا بیان نہیں دیا اور مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی ہے۔
دیکھیں

